پاکستان اور آذربائیجان کا معیشت، تجارت، توانائی، مواصلات اور عوامی روابط کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بہتر بنانے کے عزم کا اعادہ
آئندہ بجٹ عوام دوست ہونا چاہیے، قائم مقام صدر گیلانی
ایرانی صدر کی وفات عالم اسلام کے لیے ایک عظیم نقصان ہے ، قائمقام صدر یوسف رضا گیلانی
پاکستان-ملائیشیا تعاون کو باہمی مفاد میں مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی
صدر آصف علی زرداری کا ایرانی صدر کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار
صدر آصف علی زرداری کی میانوالی میں شہید میجر بابر خان کے گھر آمد
گلگت بلتستان میں ہمہ موسمی روڈ انفراسٹرکچر بنانے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت
بوسنیا اور ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے مطالبات کو قانون کے مطابق پورا کیا جانا چاہیے، صدر مملکت
صدر آصف علی زرداری کا ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے عالمی کوششوں کی ضرورت پر زور
ازبکستان کے ساتھ تجارت، معیشت، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت
9 مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، صدر مملکت