صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید، نشانِ حیدر کی 55ویں برسی کے موقع پر مادرِ وطن کے لیے ان کی بے مثال قربانی کو بھرپور خراجِ عقیدت۔

اسلام آباد، 20 اگست 2026 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید، نشانِ حیدر کی 55ویں برسی کے موقع پر مادرِ وطن کے لیے ان کی بے مثال قربانی کو بھرپور خراجِ عقیدت۔

پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید نے کم عمری میں وطن کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے جرات، فرض شناسی اور حب الوطنی کی ایسی مثال قائم کی جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی: صدرِ مملکت

پاکستان کے سب سے کم عمر نشانِ حیدر، راشد منہاس کی عظیم قربانی ہماری قومی تاریخ کا ایک روشن باب ہے، جو آنے والی نسلوں کو جرات، عزم اور وطن سے وفاداری کا پیغام دیتی ہے: صدرِ پاکستان

قوم اپنے اس عظیم سپوت، دیگر شہداء اور ان کے اہلِ خانہ کی قربانیوں کو ہمیشہ قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہے: صدر زرداری

وطن کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہمارے قومی ہیرو ہیں جن کی خدمات اور قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: صدر

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset