صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ردّ الفتنہ ۳ پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 6 اگست 2026 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ردّ الفتنہ ۳ پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

صدر نے واشک اور مستونگ میں 12 بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۂ ہندوستان دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا

بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۂ ہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں سیکیورٹی فورسز کے عزم اور مہارت کا مظہر ہیں: صدر زرداری

فتنۂ ہندوستان اور اس کے سہولت کار پاکستان کے امن، استحکام اور ترقی کے دشمن ہیں، ان کے مذموم عزائم ہر صورت ناکام بنائے جائیں گے: صدر زرداری

اللّہ تعالیٰ پاکستان کے ہر گوشے کو امن و استحکام اور ہماری سیکیورٹی فورسز کو ہر محاذ پر کامیابی عطا فرمائے: صدر زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset