صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا جنوبی وزیرستان اور دیر میں فتنہ الخوارج کےبھارتی سرپرستی میں سرگرم دس دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

اسلام آباد، 7 اگست 2026 :صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا جنوبی وزیرستان اور دیر میں فتنہ الخوارج کےبھارتی سرپرستی میں سرگرم  دس دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

صدرِ مملکت نے جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک  میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔

قوم اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے اور دہشت گردی کے خلاف ان کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے: صدر زرداری

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد عناصر کے مذموم عزائم کو ہر قیمت پر ناکام بنایا جائے گا: صدر

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset